the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی،31ڈسمبر(ایجنسی) انا ڈی ایم کے کے سب سے اوپر عہدے پر مقرر ہوئیں وی ششی کلا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی کے جنرل سکریٹری کے عہدے کا باقاعدہ طور پر ذمہ داری سنبھال لی. اس موقع پر ششی کلا نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا اور اس دوران وہ جذباتی بھی ہوئیں. انہوں نے کہا کہ اماں اب ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ہماری پارٹی اگلے سو سالوں تک حکومت میں رہے گی. اس دوران بڑی تعداد میں لوگوں نے ان کی حمایت میں نعرے لگائے.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
انا ڈی ایم کے کےاہم عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد بڑے جذباتی انداز میں انہوں نے کہا کہ اماں ہمیشہ میرے دل میں رہیں گی. انہوں نے اس موقع پر کہا کہ گزشتہ 33 سالوں میں وہ پارٹی کے اجلاسوں میں جے للتا کے ساتھ رہی ہیں اور انا ڈی ایم کے کئی سال تک حکومت کرے گی. انہوں نے کہا کہ میری زندگی اماں ہیں. انہوں نے (جے للتا) نے 75 دنوں تک جدوجہد کی لیکن یشور نے انہیں اپنے پاس بلا لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.